دبئی (کنزیومر واچ نیوز) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ راکھی ساونت نے رمضان سے قبل پاکستان اور بھارت سے 20 افراد کو عمرے پر بھجوا دیا۔بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری ویڈیو بیان میں بتایا کہ وہ اللہ کی راہ میں رمضان المبارک سے قبل ایک چھوٹا سا نیک کام کررہی ہیں، 10 پاکستانی اور 10 بھارتی بہن بھائیوں کو عمرے پر بھیج رہی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ وہ اس وقت دبئی میں ہیں اور جن حضرات کو عمرے پر بھیج رہی ہیں انہیں احرام بھی دیں گی۔
راکھی ساونت نے پاکستانیوں سمیت 20 مسلمانوں کو عمرے پر بھیج دیا
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
